منی لانڈرنگ و اثاثہ جات کیس،حمزہ شہباز کل نیب آفس طلب

منی لانڈرنگ و اثاثہ جات کیس،حمزہ شہباز کل نیب آفس طلب
منی لانڈرنگ و اثاثہ جات کیس،حمزہ شہباز کل نیب آفس طلب

  



لاہور(ڈیلی پاکستا ن آن لائن)قومی احتساب بیورو(نیب)نے منی لانڈرنگ اور اثاثہ جات کیس میں مسلم لیگ ن کے رہنما حمزہ شہباز کو کل طلب کرلیا۔

میڈیا رپورٹس کے مطابق مسلم لیگ ن کے رہنما اور اپوزیشن لیڈر پنجاب اسمبلی حمزہ شہباز کو منی لانڈرنگ اور اثاثہ جات کیس میں کل نیب آفس میں طلب کرلیا گیا ہے ،نیب کی جانب سے حمزہ شہبازکو کل صبح ساڑھے 9 بجے پیش ہونے کی ہدایت کی گئی ہے ۔

مزید : قومی /علاقائی /پنجاب /لاہور