ڈی جی ایف آئی اے نے اسسٹنٹ ڈائریکٹر سائبر کرائم کو عہدے سے ہٹا دیا

ڈی جی ایف آئی اے نے اسسٹنٹ ڈائریکٹر سائبر کرائم کو عہدے سے ہٹا دیا
ڈی جی ایف آئی اے نے اسسٹنٹ ڈائریکٹر سائبر کرائم کو عہدے سے ہٹا دیا

  



اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)ڈی جی ایف آئی اے نے اسسٹنٹ ڈائریکٹر سائبر کرائم کو عہدے سے ہٹا دیا۔

میڈیا رپورٹس کے مطابق اسسٹنٹ ڈائریکٹر سائبرکرائم کو عہدے سے ہٹا دیا گیا،اسسٹنٹ ڈائریکٹر نے خواتین کے ذریعے شہریوں کو ہراساں کرنے کا مراسلہ لکھا تھا،ذرائع کے مطابق الزامات غلط ثابت ہونے پر اسسٹنٹ ڈائریکٹر کوعہدے سے ہٹادیا گیا ۔

مزید : قومی /علاقائی /اسلام آباد


loading...