وارم اپ میچ، نیوزی لینڈ کا ٹاس جیت کر ویسٹ انڈیز کیخلاف باؤلنگ کا فیصلہ

وارم اپ میچ، نیوزی لینڈ کا ٹاس جیت کر ویسٹ انڈیز کیخلاف باؤلنگ کا فیصلہ
وارم اپ میچ، نیوزی لینڈ کا ٹاس جیت کر ویسٹ انڈیز کیخلاف باؤلنگ کا فیصلہ

  



برسٹل (ڈیلی پاکستان آن لائن) آئی سی سی ورلڈکپ کے نوویں وارم اپ میچ میں نیوزی لینڈ نے ویسٹ انڈیز کیخلاف ٹاس جیت کر باﺅلنگ کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔

نیوزی لینڈ سکواڈ کی قیادت کین ولیم سن کر رہے ہیں جبکہ دیگر کھلاڑیوں میں ٹام بلنڈل، مارٹن گپٹل، کولن منرو، راس ٹیلر، ہینری نکولس، کولن ڈی گرینڈہوم، جیمز نیشام، مچل سینٹنر، لوکی فرگوسن، ٹرینٹ بولٹ، ٹم ساﺅتھی، ایش سودھی، ٹام لاتھم اور میٹ ہینری شامل ہیں۔

ویسٹ انڈیز سکواڈ کی قیادت جیسن ہولڈر کر رہے ہیں جبکہ دیگر کھلاڑیوں میں شئی ہوپ، کرس گیل، ایوین لوئس، ڈیرین براوو، شمرون ہیت میئر، ایشلے نرس، ایندرے رسل، کارلوس بریتھ ویٹ، اوشین تھامس، شینن گیبریل، شیلڈن کوٹریل، کیمار روچ، فیبین ایلن اور نکولس پورن شامل ہیں۔

مزید : کھیل


loading...