وارم اپ میچ، بنگلہ دیش کا بھارت کیخلاف ٹاس جیت کر باؤلنگ کا فیصلہ

وارم اپ میچ، بنگلہ دیش کا بھارت کیخلاف ٹاس جیت کر باؤلنگ کا فیصلہ
وارم اپ میچ، بنگلہ دیش کا بھارت کیخلاف ٹاس جیت کر باؤلنگ کا فیصلہ

  



کارڈیف (ڈیلی پاکستان آن لائن) آئی سی سی ورلڈکپ کے 10 ویں وارم اپ میچ میں بنگلہ دیش نے ٹاس جیت کر بھارت کیخلاف باﺅلنگ کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔

بھارتی ٹیم کی قیادت ویرات کوہلی کر رہے ہیں جبکہ دیگر کھلاڑیوں میں مہندرا سنگھ دھونی، روہت شرما، شیکھر دھون، لوکیش راہول، ہردیک پانڈیا، دنیش کارتھک، رویندرا جدیجہ، بھوونیشور کمار، کلدیپ یادیو، محمد شامی، وجے شنکر، کیدر جادھو، جسپریت بمرا اور یوزویندرا چھاہل شامل ہیں۔

بنگلہ دیشی سکواڈ کی قیادت مشرفی مرتضی کر رہے ہیں جبکہ دیگر کھلاڑیوں میں مشفیق الرحیم، تمیم اقبال، لٹن داس، شکیب الحسن، سومیا سرکار، محمود اللہ، صابر رحمان، محمد سیف الدین، مہدی حسن، مستفیض الرحمان، روبیل حسین، محمد مٹھون، ابو جید اور مصدق حسین شامل ہیں۔

مزید : کھیل


loading...