حکومت نے عید الفطر کیلئے چھٹیوں کا اعلان کر دیا

حکومت نے عید الفطر کیلئے چھٹیوں کا اعلان کر دیا
حکومت نے عید الفطر کیلئے چھٹیوں کا اعلان کر دیا

  



اسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن )وفاقی حکومت نے عید الفطر کیلئے سرکاری چھٹیوں کا اعلان کر دیاہے ۔

تفصیلات کے مطابق وفاقی حکومن ے عید الفطر کیلئے چار سے سات جون تک چھٹیوں کا اعلان کر دیاہے جبکہ وزارت داخلہ کی جانب سے نوٹیفکیشن جاری کر دیاہے ۔ یاد رہے کہ عیدالفطر میں صرف ایک ہفتہ باقی ہے اور ہر طرف بازاروں میں رش نظر آ رہاہے ، خواتین ، بچے نوجوان اور بوڑھے عید کیلئے نئے سوٹ کی تیاری میں لگے ہیں ۔

مزید : قومی


loading...