آئی ایم ایف سے موجودہ اور ماضی کی ڈیل میں کوئی فرق نہیں ، ہمایو ں اختر خان

آئی ایم ایف سے موجودہ اور ماضی کی ڈیل میں کوئی فرق نہیں ، ہمایو ں اختر خان
آئی ایم ایف سے موجودہ اور ماضی کی ڈیل میں کوئی فرق نہیں ، ہمایو ں اختر خان

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

اسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن) تحریک انصاف کے رہنما ہمایو ں اختر نے کہاہے کہ آئی ایم ایف کے ساتھ موجودڈیل او ر ماضی کی ڈیل کے نتائج میں کوئی فرق نہیں ہے۔

جیو نیوز کے پروگرام ”کیپٹل ٹاک“میں گفتگو کرتے ہوئے کرتے ہوئے ہمایوں اختر نے کہا کہ اپوزیشن کوشش کررہی ہے کہ حکومت پر دباﺅ ڈال کرمقدمات سے ریلیف حاصل کرنا چاہتی ہے ۔
ان کاکہنا تھا کہ مسلم لیگ ن اورپیپلز پارٹی کی قیادت کے خلاف احتساب کے مقدمات تحریک انصاف کی حکومت نے شروع نہیں کئے ۔ انہوں نے کہا کہ آئی ایم ایف کے ساتھ موجودڈیل او ر ماضی کی ڈیل کے نتائج میں کوئی فرق نہیں ہے ۔

مزید :

قومی -