ستاروں کی روشنی میں آپ کا آج (جمعرات) کا دن کیسا رہے گا؟

ستاروں کی روشنی میں آپ کا آج (جمعرات) کا دن کیسا رہے گا؟
ستاروں کی روشنی میں آپ کا آج (جمعرات) کا دن کیسا رہے گا؟

  

برج حمل، سیارہ مریخ، 21 مارچ سے 20 اپریل

آپ کا ستارہ مشکل مقام سے نکل آیا ہے۔ اب صورت حال میں بڑی واضح اور اہم تبدیلی آپ کے حق میں ہونے جا رہی ہے اور آج کا دن اس حوالے سے بڑا ہی اچھا رہے گا۔

برج ثور، سیارہ زہرہ، 21 اپریل سے 20 مئی

آج کسی جانب سے روزگار کے حوالے اچھی خبر ملنے کا امکان ہے اور پھلا بڑا عرصہ جو مشکل میں گزارہ ہے اب چند دنوں میں ہی اس کا ازالہ ممکن ہو جائے گا۔

برج جوزہ، سیارہ عطارد، 21 مئی سے 20 جون

آج کا دن ملی جلی کیفیت کا حامل ہے۔ آپ کو اولاد کے حوالے سے لاحق ایک پریشانی سے نکلنے کی خوشخبری بھی مل سکتی ہے اور پرانے تعلقات بھی بحال ہو جائینگے

برج سرطان، سیارہ چاند، 21 جون سے 20 جولائی

صحت پر تھوڑی توجہ دیں۔ خاص طور پر شوگر اور پٹھوں کے امراض میں لاپرواہی نہ کریں اور اپنے بچوں کو بھی شام کے بعدگھر سے مت نکلیں اور صدہق بھی لازمی دیں۔

برج اسد، سیارہ شمس، 21 جولائی سے 21 اگست

آپ جس بات کو لے کر پریشان ہیں۔ اس کا کوئی نہ کوئی حل آج کل میں مل جائے گا اور ضرورت بھی ان شاء اللہ ضرور پوری ہوگی۔ بالکل بھی فکر مند نہ ہوں۔

برج سنبلہ، سیارہ عطارد، 22 اگست سے 22 ستمبر

آپ نے مالی طور پر کافی مشکل دن دیکھیں ہیں۔ آج سے مشتری کی زائچے میں آمد آپ کو اچھی خبریں دے رہی ہے۔ امید ہے کہ آپ اب محنت کرکے خود حالات بدلیں گے۔

برج میزان، سیارہ زہرہ، 23 ستمبر سے 22 اکتوبر

صحت پر توجہ دیں اور چھوٹی چھوٹی باتوں سے ٹینشن مت لیا کریں۔ سب اللہ پاک پر چھوڑ دیں،وہ انشاء اللہ جلد ہی آپ کو ساری مشکلات سے نکال دے گا، فکر نہ کریں۔

برج عقرب، سیارہ مریخ، 23 اکتوبر سے 22 نومبر

آج قدرے بہتر دن ہے۔آپ کی مشکل اب آسانی میں بدلے گی۔ آج غیر متوقع ذریعے سے ضرورت بھی پو ری ہوگی۔ آپ کو اب اپنا نیا سلسلہ بننے کی اطلاع بھی مل سکتی ہے۔

برج قوس، سیارہ مشتری، 23 نومبر سے 20 دسمبر

آج بہتر دن ہے۔ ضرورت ان شاء اللہ پوری ہوگی اور جس طرف سے امید لگا رکھی ہے۔ وہ بھی پوری ہو سکتی ہے۔ آج آپ کے گھر کا بھی ایک مسئلہ حل ہوتا نظر آتا ہے۔

برج جدی، سیارہ زحل، 21 دسمبر سے 19 جنوری

آج کا دن آپ کی بڑی مالی ضرورت کو بحکم اللہ پورا کرے گا اور جس بھی طرف سے خطرات محسوس ہو رہے ہیں۔ وہ بھی اب کم ہوں گے آج شام تک اچھی خبر آئے گی۔

برج دلو، سیارہ زحل، 20 جنوری سے 18 فروری

اب توبہ کر لیں اپنے پرانے تمام خراب معاملات ہے اور اب نئی زندگی کا انداز شروع کریں۔ صورت حال بدل رہی ہے۔ اور آج آپ کیلئے اہم خوشی کی خبر بھی ہے۔

برج حوت، سیارہ مشتری، 19 فروری سے 20 مارچ

آج آپ ہر طرح کی بندش جیسی پوزیشن سے آزاد ہو گئے ہیں۔ اور گھر میں جاری بڑی بڑی پریشانیاں ان شاء اللہ خود ب خود بھاگ جائیں گی۔ بس شکر ادا کریں۔

مزید :

لائف سٹائل -مخفی علوم -