نحہ کراچی طیارہ حادثے میں شہید خالد شیر دل سپردخاک

        نحہ کراچی طیارہ حادثے میں شہید خالد شیر دل سپردخاک

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


لاہور(کرائم رپورٹر)سانحہ کراچی طیارہ میں شہید ہونیوالے خالد شیر دل کو رات گئے مقامی قبرستان میں سپردخاک کر دیا گیا، اس سے قبل ان کی میت نماز جنازہ کیلئے ایمبولینس میں جی او آر لائی گئی، جہاں ان کی نماز جنازہ ادا کی گئی، نماز جنازہ میں لوگوں کی بڑی تعداد نے شر کت کی، جس میں بیوروکریٹس سمیت تمام طبقہ فکر کے افراد شامل تھے۔
خالد شیر دل

مزید :

صفحہ اول -