8 سالہ بچے سیبد فعلی، ملزم گرفتار مقدمہ درج، پولیس کارروائی شروع

8 سالہ بچے سیبد فعلی، ملزم گرفتار مقدمہ درج، پولیس کارروائی شروع

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


جھوک اترا (نمائندہ پاکستان) 8 سالہ بچے صائم سے 30 سالہ مومن نے بد فعلی کی ملزم گرفتار مقدمہ درج کرلیا گیا ہے تھانہ جھوک اترا کی حدود شیر والا صائم اپنے نانکے گھر آیا ہوا تھا آج صبح تقریبا 11 بجے 8 سالہ صائم بستی میں (بقیہ نمبر43صفحہ6پر)

موجود دوکان پر کچھ کھانے کی چیز لینے گیا تو دوکاندار 30 سالہ درندہ صفت مومن ولد ابراہیم ملکانی نے موقع پا کر دوکان کے پیچھے 8 سالہ صائم کو زبردستی درندگی کا نشانہ بنا ڈالا 8 سالہ صائم جب گھر پہنچا تو اس کے کپڑے خون سے بھرے ہوئے تھے اور وہ بے تحاشہ رو رہا تھا پوچھنے پر اس نے سارا واقعہ بتایا صائم کو اس کا بھائی عدنان کریم کاروائی کے لئے تھانہ جھوک اترا لایا ایس ایچ او تھانہ جھوک اترا کرم الہی نے فوری ایکشن لیتے ہوئے پہلے درندہ صفت کو گرفتار کر کے حوالات میں ڈالا پھر صائم کے بھائی کی مدعیت میں ایف آئی آر درج کی اور صائم کو میڈیکل کیلئے ٹی ایچ کیو کوٹ چھٹہ روانہ کر دیا۔