لڑائی جھگڑے پر شہری نے مخالفین کو پھنسانے کیلئے ڈکیتی کی کال کر دی

  لڑائی جھگڑے پر شہری نے مخالفین کو پھنسانے کیلئے ڈکیتی کی کال کر دی

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


ساہوکا(نامہ نگار)لڑائی جھگڑا پر شہری نے مخالفین کو پھنسانے کیلئے ڈکیتی کی کال کر دی پولیس مصروف تفتیش۔ ساجد علی لگڑیال سکنہ 42کے بی بسواری کار جا رہا تھا کہ(بقیہ نمبر47صفحہ6پر)

مخالفین نے روک کر درگت بنا ڈالی ساجد علی نے15پر تین لاکھ لوٹنے کی اطلاع دی جس پر فتح شاہ پولیس مصروف تفتیش ہے۔