دریائے ستلج بے قابو، مختلف علاقوں میں سیلاب، فصلیں زیر آب،لوگوں کی نقل مکانی

  دریائے ستلج بے قابو، مختلف علاقوں میں سیلاب، فصلیں زیر آب،لوگوں کی نقل ...

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


وہاڑی(بیورورپورٹ،نامہ نگار) ڈسٹرکٹ وہاڑی, دریائیستلج میں پانی کی سطح میں اضافہ ہوتے ہی موضع عاکوکا، ساہوکا، مہروبلوچ، بھنڈی جتیرا سمیت دیگر علاقوں میں سیلاب نے تباہی مچادی ہے جس کے باعث سینکڑوں ایکڑ رقبہ پر کاشت فصلیں اور متعددرہائشی آبادیاں زیر آب آگئی ہیں اور سیلاب آنے کی وجہ سے لوگ نقل مکانی پر مجبور ہوچکے ہیں لیکن ضلعی انتظامیہ مسلسل غائب ہے اور تاحال متاثرہ علاقوں میں کسی قسم کی امدادی سرگرمیاں شروع نہیں کی گئی(بقیہ نمبر31صفحہ6پر)

ہیں جس پر اہل علاقہ سراپا احتجاج ہیں۔اگر ضلعی انتظامیہ کی طرف سے بروقت امدادی سرگرمیاں شروع نہ کی گئی تو بڑے نقصان کا خدشہ ہے۔ متاثرین نے احتجاج کرتے ہوئے اعلی حکام سے نوٹس لینے کا مطالبہ کیاہے۔
نقل مکانی