4مسلح ڈاکو شہری سے موٹر سائیکل نقدی لوٹ کر فرار، مقدمہ درج

  4مسلح ڈاکو شہری سے موٹر سائیکل نقدی لوٹ کر فرار، مقدمہ درج

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


ساہوکا(نامہ نگار)4مسلح ڈاکو شہری سے موٹر سائیکل نقدی لوٹ کر فرار گگو پولیس نے وقوعہ کے 20روز بعد مقدمہ درج کر لیا۔ محمد اسلم گجر سکنہ 267ای بی سے 4مسلح ڈاکووں نے 251ای بی کے قریب راجباہ پر موٹر سائیکل VRK/1183اور نقدی 2200روپ لوٹ کر فرار ہو گئے گگو پولیس نے وقوعہ کے بعد لیت ولعل سے کام لینے کے بعد 20روز بعد ڈکیتی کا مقدمہ درج کر لیا۔