میوہسپتال لاہورمیں 24 گھنٹوں میں کورونا سے مزید9 مریض انتقال کر گئے

میوہسپتال لاہورمیں 24 گھنٹوں میں کورونا سے مزید9 مریض انتقال کر گئے
میوہسپتال لاہورمیں 24 گھنٹوں میں کورونا سے مزید9 مریض انتقال کر گئے

  

لاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن)میوہسپتال میں 24 گھنٹوں میں کورونا سے مزید9 مریض انتقال کر گئے،میوہسپتال میں کورونا سے جاں بحق افراد کی تعداد95 ہو گئی۔

سی ای اومیوہسپتال ڈاکٹر اسد اسلم نے کہاکہ گزشتہ روز آئی سی یو وارڈٹو میں آکسیجن سپلائی سلنڈر خراب ہو گئے تھے ،8 جاں بق افراد کی عمریں 50 سے 80 سال کے درمیان تھیں ،انہوں نے کہاکہ دو مریضوں کی اموات مرض بگڑنے سے ہوئیں،جاں بحق افراد دیگر موذی امراض میں بھی مبتلا تھے۔

مزید :

اہم خبریں -علاقائی -پنجاب -لاہور -کورونا وائرس -