سٹیٹ بینک نے بینکوں کے اوقات کار جاری کردیئے

سٹیٹ بینک نے بینکوں کے اوقات کار جاری کردیئے
سٹیٹ بینک نے بینکوں کے اوقات کار جاری کردیئے

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

کراچی (ڈیلی پاکستان آن لائن)سٹیٹ بینک نے بینکوں کے اوقات کار جاری کردیئے۔
میڈیا رپورٹس کے طمابق سٹیٹ بینک آف پاکستان نے کہاہے کہ تمام بینک اور مالیاتی ادارے پیر سے جمعرات صبح 10سے سہ پہر ساڑھے 4بجے تک کھلیں گے، ڈیڑھ سے2بجے تک نماز اور کھانے کا وقفہ ہوگا،جمعہ کے روز بینکوں کے اوقات کار صبح10بجے سے ایک بجے تک ہوں گے۔