وزیراعظم عمران خان نے طیارہ حادثے سے متعلق اجلاس آج طلب کرلیا
اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)وزیراعظم عمران خان نے طیارہ حادثے سے متعلق اجلاس آج طلب کرلیا۔
میڈیارپورٹس کے مطابق وزیراعظم عمران خان نے طیارہ حادثے سے متعلق اجلاس آج طلب کرلیا۔ذرائع کاکہنا ہے کہ وزیراعظم کو طیارہ حادثے کی ابتدائی تحقیقاتی رپورٹ پیش کی جائے گی ،وزیراعظم عمران خان کو ابتک کی پیشرفت سے آگاہ کیاجائے گا۔