گزشتہ پانچ سال کے دوران پاکستانی برآمدات کی مالیت کی تفصیلات سینیٹ میں پیش 

گزشتہ پانچ سال کے دوران پاکستانی برآمدات کی مالیت کی تفصیلات سینیٹ میں پیش 
گزشتہ پانچ سال کے دوران پاکستانی برآمدات کی مالیت کی تفصیلات سینیٹ میں پیش 

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

اسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن)  سینیٹ میں گزشتہ پانچ سال کے دوران پاکستانی برآمدات کی مالیت کی تفصیلات پیش کر دیں، تحریری جواب میں  بتایا گیا کہ پاکستان نےسال 16-2015 میں 20 ارب  78 کروڑ ڈالرز کی برآمدات کیں ۔

تفصیلات کے مطابق نجی ٹی وی جیو نیوز کے مطابق  سینیٹ میں پیش کردہ تحریری جواب میں بتایا گیا کہ پاکستان نےسال 17-2016 میں 20 ارب  42 کروڑ ڈالرز کی برآمدات کیں ، سال 18-2017 میں برآمدات سب سے زیادہ 23 ارب 21 کروڑ ڈالرز رہیں ، سال 20-2019 میں برآمدات 21ارب 39 کروڑ ڈالرز کی تھیں ۔

رواں مالی سال میں مارچ تک پاکستان کی برآمدات 18 ارب 68 ڈالرز ہیں ۔ 

مزید :

بزنس -