جنس تبدیل کروانے والی گلوکارہ پہلی’مس ٹرانس پاکستان‘ بن گئیں

جنس تبدیل کروانے والی گلوکارہ پہلی’مس ٹرانس پاکستان‘ بن گئیں
جنس تبدیل کروانے والی گلوکارہ پہلی’مس ٹرانس پاکستان‘ بن گئیں
سورس: Instragram/misstranspakistan

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

لاہور (ویب ڈیسک) لاہور سے تعلق رکھنے والی پاکستانی گلوکارہ و ماڈل شاعرہ رائے ملک کی پہلی ’مس ٹرانس پاکستان‘ بن گئیں،ملک کی تاریخ کی پہلی مس ٹرانس پاکستان بننے والی شاعرہ رائے لڑکے کے طور پر پیدا ہوئی تھیں لیکن انہوں نے جوانی سے قبل اپنی جنس تبدیل کروانے والی تھی۔

شاورہ رائے کی تاج پوشی کی تقریب لاہور میں منتخب ہوئی جس میں معروف شخصیات نے شرکت کی۔شاعرہ رائے کو مِس ٹرانس کا تاک ’مس پاکستان‘ اریج چوہدری نے  پہنایا۔

View this post on Instagram

A post shared by Shyraa Roy???? (@shyraaroy)



تاج پوشی کے بعد سوشل میڈیا پر شاعرہ کو مبارکباد دینے والوں کا تانتا بندھ گیا جس پر انہوں نے خوشی کا اظہار کرتے ہوئے سب کے پیغامات کا جواب دیا۔

لاہور سے دبئی منتقل ہونے والی شاعرہ رائے ناصرف گلوکارہ و ماڈل ہیں بلکہ انہوں نے اپنا ایک پروڈکشن ہاؤس بھی کھول رکھا ہے۔

مزید :

تفریح -