سابق کپتان مصباح الحق کی48 ویں سالگرہ آج منائے جائیگی

سابق کپتان مصباح الحق کی48 ویں سالگرہ آج منائے جائیگی

  

لاہور(یواین پی) قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان مصباح الحق کی -48ویں سالگرہ آج منائی جائیگی وہ -28 مئی 1974 ء کو پنجاب کے شہر میانوالی میں پیدا ہوئے ان کا تعلق نیا زی پٹھان قبیلے سے ہے۔مصباح الحق نے کرکٹ کیر ئیر کا آغاز -8مارچ2001 ء میں نیوزی لینڈ کی کرکٹ ٹیم کے خلاف ٹیسٹ میچ کھیلتے ہوئے کیا۔

مزید :

کھیل اور کھلاڑی -