ساؤتھ ایشین روپ سکیپنگ چمپئن  نیپال میں کھیلی جائے گی

ساؤتھ ایشین روپ سکیپنگ چمپئن  نیپال میں کھیلی جائے گی

  

 اسلام آباد (این این آئی)ساؤتھ ایشین روپ سکیپنگ چمپئن شپ رواں سال جولائی میں نیپال میں کھیلی جائیگی۔ ان خیالات کا اظہار پاکستان روپ سکیپنگ فیڈریشن کے صدر مقبول آرائیں نے بتایا  کہا کہ ایونٹ میں دنیا بھر سے سکولوں کے طلبا و طالبات حصہ لیں گی۔

جبکہ ساؤتھ ایشین روپ سکیپنگ چیمپین شپ جولائی میں نیپال میں کھیلی جائیگی۔ پاکستان سمیت بھارت، بنگلہ دیش، مالدیپ، بھوٹان، میزبان نیپال، سری لنکا اور افغانستان کی ٹیموں کے کھلاڑی حصہ لیں گے۔ انہوں نے کہا کہ کھلاڑیوں کے چناؤکے سلسلہ میں ٹرائلز آئندہ ماہ مئی منعقد ہونگے۔

مزید :

کھیل اور کھلاڑی -