یورپی جوجٹسو چیمپئن شپ اسرائیل میں شروع ہو گئی

یورپی جوجٹسو چیمپئن شپ اسرائیل میں شروع ہو گئی

  

یروشلم(اے پی پی):یورپی جوجٹسو چیمپئن شپ  شمالی اسرائیل کے ساحلی شہر نہاریہ میں شروع ہوگئی ہے۔ چار روزہ ایونٹ میں  شرکت کے لئے 22 ممالک اور خطوں کے تقریبا 230 کھلاڑیوں نے  رجسٹریشن کرائی ہے، جو بحیرہ روم کے شہر آئن سارہ سپورٹس ہال میں منعقد ہوتا ہے۔یہ اس کھیل کا آخری بڑا مقابلہ ہے جو  امریکا میں منعقد ہونے والے جوجٹسو ٹورنامنٹ سے پہلے انگلینڈ کے شہربرمنگھم میں  7 سے  17 جولائی تک کھیلا جا تا ہے۔

مزید :

کھیل اور کھلاڑی -