رائیونڈ پولیس کی کارروائی، 3 رکنی ڈکیت گینگ گرفتار

 رائیونڈ پولیس کی کارروائی، 3 رکنی ڈکیت گینگ گرفتار

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


 لا ہو ر (کر ائم رپو رٹر)انویسٹی گیشن پولیس رائیونڈ نے کارروائی کرتے ہوئے 3 رکنی ڈکیت گینگ گرفتار کر لیا۔گرفتار ملزمان میں گینگ کا سرغنہ شہباز،نوید اور ساغر مسیح  شامل ہیں۔انچارج انویسٹی گیشن رائیونڈ سٹی انسپکٹر قمر ساجد نے بتایا کہ ملزمان سے 5 لاکھ روپے نقدی، 10 موبائل فونز اور ناجائز اسلحہ برآمد ہوا ہے۔ملزمان نے ڈکیتی و راہزنی کی متعدد وارداتوں میں ملوث ہونے کا اعتراف کیا ہے۔
ڈکیت گینگ

مزید :

علاقائی -