انسداد پولیو مہم کے دوران ہیلتھ ورکز کو بھرپور سکیورٹی فراہم کی گئی،سی سی پی او

 انسداد پولیو مہم کے دوران ہیلتھ ورکز کو بھرپور سکیورٹی فراہم کی گئی،سی سی ...

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


 لا ہو ر (کر ائم رپو رٹر)  لاہور میں پولیو سے بچاؤ کی پانچ روزہ قومی مہم کے دوران پانچ سال سے کم عمر بچوں کو پولیو سے بچاؤکے قطرے پلانے والے ہیلتھ ورکز کو بھرپور سکیورٹی فراہم کی گئی۔سی سی پی او بلال صدیق کمیانہ نے کہا ہے کہ لاہور پولیس کے موثر سکیورٹی انتظامات کی وجہ سے انسداد پولیو مہم پر امن اور کامیاب رہی اور کوئی بھی ناخوشگوار واقعہ پیش نہیں آیا۔

مزید :

علاقائی -