لانگ مارچ، گرفتارافراد کو رہا نہ کرنے پر ہوم ڈیپارٹمنٹ سے رپورٹ طلب

 لانگ مارچ، گرفتارافراد کو رہا نہ کرنے پر ہوم ڈیپارٹمنٹ سے رپورٹ طلب

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


لاہور(نامہ نگار)لاہور ہائی کورٹ کے مسٹر جسٹس چودھری عبدالعزیز نے لانگ مارچ کے دوران کارکنوں کی نظر بندی اور گرفتاریوں کے خلاف دائردرخواست پرگرفتاری افراد کو رہا نہ کرنے پر ہوم ڈیپارٹمنٹ سے رپورٹ طلب کرلی ہے،عدالت نے استفسار کیا ہے کہ بتایا جائے ابھی تک گرفتار افراد کو رہا کیوں نہیں کیا گیا؟ عدالت عالیہ سے درخواست گزار اظہر صدیق ایڈووکیٹ نے کارکنوں کی نظر بندی اور گرفتاریوں کے خلاف عدالت سے رجوع کررکھاہے۔
 رپورٹ طلب

مزید :

صفحہ آخر -