جب حکومت ریلیف دے گی ہم بھی کرایے کم کردیں گے،ٹرانسپورٹرز

جب حکومت ریلیف دے گی ہم بھی کرایے کم کردیں گے،ٹرانسپورٹرز

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

 
لاہور(نیوز رپورٹر) اس حوالے سے ٹرانسپورٹر مالکان کا کہنا تھا کہ پٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں اضافے کے بعد یہ فیصلہ کیا ہے ہم بھی مہنگائی کے ہاتھوں تنگ ہیں حکومت جب ریلیف دے گی تو ہم کرایوں میں کمی کردیں گے۔اگر ایسا نا کرتے تو ٹرانسپورٹ بند ہو جاتی اور اس کاروبار سے جڑے حضرات سڑکوں پر آجاتے۔ایسا کرنا ہماری مجبور ی ہے جس میں کمی واقع نہیں ہو سکتی۔ملک میں مہنگائی سے حالات سب کے سامنے ہیں ایسے میں ہر سفید پوش شخص بھی متاثر ہوا ہے۔
ٹرانسپورٹرز

مزید :

صفحہ آخر -