ٹور ازم،پاکستان کی عالمی رینکنگ میں 6درجے بہتری،ورلڈاکنامک فورم

ٹور ازم،پاکستان کی عالمی رینکنگ میں 6درجے بہتری،ورلڈاکنامک فورم

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


ملتان(اے پی پی)سیاحت کے شعبے میں پاکستان کی عالمی رینکنگ میں بہتری سامنے آئی ہے اورسیاحت کی ترقی کے حوالے سے عالمی انڈیکس میں پاکستان 6درجے (بقیہ نمبر47صفحہ7پر)
اوپر چلا گیاہے۔ورلڈاکنامک فورم کی جانب سے حال ہی میں شائع کی گئی ٹریول اینڈ ٹورازم ڈویلپمنٹ انڈیکس 2021کے مطابق پاکستان گزشتہ برس عالمی رینکنگ میں 89نمبرپرتھاجواب 83ویں نمبرپرآگیاہے۔ایشیاپیسفیک میں پاکستان کے علاوہ انڈونیشیااورویتنام نے بھی بہترکارکردگی کامظاہرہ کیا۔ویتنام 52ویں نمبر سے 60ویں نمبرپرآگیاہے جبکہ انڈونیشیا 44ویں نمبرسے ترقی کرکے 32ویں نمبرپرآگیاہے۔