مہنگائی  مزید بڑھے گی، شوکت ترین نے خطرے کی گھنٹی بجا دی

مہنگائی  مزید بڑھے گی، شوکت ترین نے خطرے کی گھنٹی بجا دی
مہنگائی  مزید بڑھے گی، شوکت ترین نے خطرے کی گھنٹی بجا دی

  

  اسلام آ باد (سٹاف رپورٹر)  سابق وزیر خزانہ شوکت ترین نے کہا ہے کہ اگلے چند دنوں میں مہنگائی بہت بڑھے گی۔ شوکت ترین نے کہا ہے کہ گزشتہ 2 برس میں پاکستان میں ریکارڈ ایکسپورٹ ہوئی، عمران نے فیصلہ کیا تھا 4 مہینوں میں پیٹرول اوربجلی کی قیمتوں میں اضافہ نہیں کرنا۔  ہم روس سے سستا پیٹرول خرید رہے تھے، ان لوگوں نے ایک بار میں پیٹرول 30روپے مہنگا کردیا، کہاں ہے مفتاح اسماعیل جو کہتا تھا 70 روپے پیٹرول ہونا چاہیے۔ آٹا 800 سے 930 روپے کردیا گیا۔

مزید :

قومی -