انوشکا شرما کی نئی تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل ہو گئیں

سورس: instagram
ممبئی(ڈیلی پاکستان آن لائن) بالی ووڈ کی مشہور اداکارہ انوشکا شرما کے لباس اور انداز نے سب کے دل موہ لیے۔
اداکارہ اپنے انسٹاگرام اکاؤنٹ پر بھی تصاویر شیئر کیں جن میں دیکھا جا سکتا ہے کہ انہوں نے کرن جوہر کی سالگرہ کے موقع کی مناسبت سے سیاہ رنگ کے لباس کا انتخاب کیا جس کے ساتھ انہوں نے ہلکی جیولری پہنی تھی اور بالوں کو کھلا چھوڑا تھا۔ان کا یہ انداز سوشل میڈیا پر ان کے مداحوں کا جیت گیا۔پوسٹ کے ساتھ انہوں نے لکھا کہ ”میرے سونے کے وقت سے دو گھنٹے کم ہوگئے لیکن کوئی بات ''
View this post on Instagram
یاد رہے کہ اداکارہ انوشکا شرما نے اپنے کریئر کا آٖغاز فلم رب نے بنا دی جوڑی سے کیا تھا اس کے بعد انہوں نے متعدد فلموں میں بھی کام کیا ہے۔ 2018ء کے بعد اب وہ پھر سکرین پر آ نے کی تیاری سپورٹ ڈرامہ چکدے ایکسپریس سے کر رہی ہیں۔