اسلام آباد کے سیکٹر ایف 7 میں گھر میں آتشزدگی , 2 چینی باشندے جھلس گئے 

اسلام آباد کے سیکٹر ایف 7 میں گھر میں آتشزدگی , 2 چینی باشندے جھلس گئے 
اسلام آباد کے سیکٹر ایف 7 میں گھر میں آتشزدگی , 2 چینی باشندے جھلس گئے 

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

اسلام آباد ( ڈیلی پاکستان آن لائن ) اسلام آباد کے سیکٹری ایف  7 میں گھر میں اچانک آگ لگ گئی ، آگ کی زد میں آکر 2 چینی باشندے جھلس کر زخمی ہوگئے ۔

نجی ٹی وی "سماء نیو ز" کے مطابق جھلسنے والے دونوں چینی باشندوں کو پمز  ہسپتال منتقل کر دیا گیا۔

تاحال آگ لگنے کی وجوہات سامنے نہیں آئیں ۔