ملک بھر میں مسلسل دوسرے روز سونے کی قیمت میں حیران کن کمی

ملک بھر میں مسلسل دوسرے روز سونے کی قیمت میں حیران کن کمی
ملک بھر میں مسلسل دوسرے روز سونے کی قیمت میں حیران کن کمی

  

کراچی(ڈیلی پاکستان آن لائن)ملک میں آج سونےکی فی تولہ قیمت میں 2750 روپےکی کمی ہوئی ہے۔

سندھ صرافہ بازار جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق فی تولہ سونا 2750 روپےکمی کے بعد 1 لاکھ 38 ہزار 450 روپےکا ہوگیا ہےجبکہ دس گرام سونےکی قیمت 2356 روپےکم ہوکر ایک لاکھ 18 ہزار 700 روپےہو گئی۔عالمی مارکیٹ میں سونے کی قیمت6 ڈالرکم ہوکر 1854 ڈالر فی اونس ہے۔

مزید :

بزنس -