برج جوزہ،سیارہ عطارد،21مئی سے20جون

برج جوزہ،سیارہ عطارد،21مئی سے20جون

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


ایک مسئلہ ختم نہیں ہوتا تو دوسرا سامنے آ جاتا ہے جیسے کسی نے کچھ کر دیا ہو اس لئے سب سے پہلے استخارے کی مدد لینے کی ضرورت ہے تاکہ اصل وجہ معلوم ہو سکے اور خود اپنی اصلاح بھی کریں۔ اس طرح آپ کو آگے بڑھنے میں آسانی ہو گی جو لوگ اپنی یا اپنی اولاد کی شادی کرنا چاہتے ہیں وہ رشتہ کرتے وقت بے حد سوچ سمجھ کر چلیں ورنہ بعد میں بڑا پچھتاوا ہوگا۔