برج حوت،سیارہ مشتری،19فروری سے 20مارچ

برج حوت،سیارہ مشتری،19فروری سے 20مارچ

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


آپ کو اس ہفتے ہر طرح کی بندش، بد نظری اور دشمنیوں سے نجات ملے گی۔ مشتری جو ستاروں کا بادشاہ ہے زائچے میں بڑی اچھی پوزیشن پر ہے، یہ آپ کو مالی حوالے اور عزت وقار کے معاملے میں شاندار بہتری دے گا اور وہ بند دروازے آپ کے لئے کھول دے گا جو برسوں سے بند تھے، وہ لوگ مشکل سے آزاد ہوں گے، جو ان دنوں کسی بھی قسم کے مسئلے کا شکار ہیں۔ اچھے دن شروع ہو گئے ہیں۔