سابق معاون خصوصی طارق محمود الحسن نے پی ٹی آئی کو خیرباد کہہ دیا

سابق معاون خصوصی طارق محمود الحسن نے پی ٹی آئی کو خیرباد کہہ دیا
سابق معاون خصوصی طارق محمود الحسن نے پی ٹی آئی کو خیرباد کہہ دیا

لندن(ڈیلی پاکستان آن لائن)سابق معاون خصوصی طارق محمود الحسن نے پی ٹی آئی کو خیرباد کہہ دیا۔
 نجی ٹی وی چینل ہم نیوز کے مطابق 9 مئی کے پرتشدد واقعات کے بعد تحریک انصاف توڑ  پھوڑ کا شکار ہے، پی ٹی آئی کے کئی رہنمائوں اور ارکان اسمبلی پارٹی کو خیرباد کہہ چکے ہیں، سابق معاون خصوصی طارق محمود الحسن بھی پارٹی کو چھوڑنے والوں میں شامل ہوگئے،طارق محمود الحسن کاکہناتھا کہ 9 مئی کے واقعات کو روکنے میں پی ٹی آئی کی قیادت بری طرح ناکام ہوئی ،میں پی ٹی آئی چھوڑنے کا اعلان کرتا ہوں ۔