وزیر آباد میں طالبہ سے 2 افراد کی مبینہ اجتماعی زیادتی ، آئی جی سے رپورٹ طلب

وزیر آباد میں طالبہ سے 2 افراد کی مبینہ اجتماعی زیادتی ، آئی جی سے رپورٹ طلب
 وزیر آباد میں طالبہ سے 2 افراد کی مبینہ اجتماعی زیادتی ، آئی جی سے رپورٹ طلب

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

لاہور ( ڈیلی پاکستان آن لائن ) وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز  نے وزیر آباد میں طالبہ سے 2 افراد کی مبینہ اجتماعی زیادتی کے واقعہ کا نوٹس لے لیا ہے۔وزیر اعلیٰ مریم نوا زنے انسپکٹر جنرل سے رپورٹ طلب کر لی -انہوں نے کہاکہ واقعہ میں ملوث ملزمان کو کیفر کردارتک پہنچایا جائے گا۔