گندم سکینڈل کی تحقیقات نیب سے کرانے کیلئے درخواست پر رپورٹ طلب

 گندم سکینڈل کی تحقیقات نیب سے کرانے کیلئے درخواست پر رپورٹ طلب

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

لاہور (نامہ نگار خصوصی) لاہور ہائیکورٹ نے گندم سکینڈل کی تحقیقات نیب سے کرانے کے لیے دائر درخواست پر ڈی جی نیب سے 26 جون کو رپورٹ طلب کرلی جسٹس فاروق حیدر کی سربراہی میں دو رکنی بینچ نے درخواست پر سماعت کی درخواست شہری مشکور حسین نے دائر کررکھی ہے جس میں کہا گیا ہے کہ حکومتی سطح پر بنائی گئی کمیٹی شفاف تحقیقات نہیں کر سکتی حکومت خود گندم سکینڈل کا حصہ ہے، میرٹ پر تحقیقات ممکن نہیں لہذا عدالت سے استدعا ہے کہ نیب کو گندم میگا سیکنڈل کی تحقیقات کا حکم دیا جائے۔ 

رپورٹ طلب 

مزید :

صفحہ آخر -