لاہور ہائیکورٹ میں دو فریقین  کے درمیان جھگڑا

لاہور ہائیکورٹ میں دو فریقین  کے درمیان جھگڑا

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

لاہور (نامہ نگار خصوصی) لاہور ہائیکورٹ میں دو فریقین کے درمیان ہاتھا پائی، خواتین ایک دوسرے پر مکے تھپڑ برساتی رہیں، لاہور ہائیکورٹ کی سکیورٹی نے دونوں فریقین کو چھڑوایا نومی نامی خاتون پر 420/68/71 کا مقدمہ درج ہے یشوا نامی خاتون مقدمہ مدعی ہے دونوں فریقین میں پلاٹ کا تنازعہ چل رہا ہے۔

جھگڑا 

مزید :

صفحہ آخر -