ضمانت خارج ہونے کے بعد پولیس نے ملزم کو گرفتار کرلیا

ضمانت خارج ہونے کے بعد پولیس نے ملزم کو گرفتار کرلیا

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

لاہور (نامہ نگار خصوصی)لاہور ہائیکورٹ میں وکیل ہی اپنی جان چھڑانے میں ناکام ملزم وکیل پولیس کے ہتھے چڑھ گیاملزم وکیل کی ضمانت خارج ہونے کے بعد پولیس نے دھر لیاملزم وکیل کو بچانے کے لیے ساتھی وکلاء پولیس سے چھینا جھپٹی کرتے رہے پولیس نے ملزم وکیل کو ساتھی وکلاء کی مداخلت کے باوجود نہ چھوڑا جسٹس فاورق حیدر نے ملزم وکیل کی ضمانت خارج کی۔

ضمانت خارج

مزید :

صفحہ آخر -