پیمرا کے نوٹیفکیشن کیخلاف درخواست پر سماعت 29 مئی تک ملتوی 

  پیمرا کے نوٹیفکیشن کیخلاف درخواست پر سماعت 29 مئی تک ملتوی 

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

لاہور (نامہ نگار خصوصی) لاہور ہائیکورٹ کیجسٹس عابد عزیز شیخ نے عدالتی کارروائی کی نشریات پر پابندی کیخلاف پیمرا کے نوٹیفکیشن کیخلاف درخواست پر سماعت 29 مئی تک ملتوی کردی،سرکاری وکیل نے درخواست کی مخالفت کرتے ہوئے کہا کہ درخواست گزار متاثرہ فریق نہیں درخواست خارج کی جائے، جونیئر وکیل نے موقف اپنایا کہ سینئر وکیل ندیم سرور شہر سے باہر ہیں سماعت ملتوی کی جائے۔

سماعت ملتوی 

مزید :

صفحہ آخر -