الیکشن کمیشن کو عام انتخابات کی تاریخ دینے کے اختیار کیخلاف کیس پر سماعت ملتوی

الیکشن کمیشن کو عام انتخابات کی تاریخ دینے کے اختیار کیخلاف کیس پر سماعت ...

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

لاہور (نامہ نگار خصوصی) لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس شاہد بلال حسن نے الیکشن کمیشن کو عام انتخابات کی تاریخ دینے کے اختیار کیخلاف کیس میں درخواست گزار وکیل اظہر صدیق کے پیش نہ ہونے پر سماعت ملتوی کردی،عدالت نے اٹارنی جنرل اور ایڈووکیٹ جنرل کو معاونت کے لیے طلب کر رکھا ہے۔

سماعت ملتوی  

مزید :

صفحہ آخر -