پرویز الٰہی کو کیس سے ڈسچارج کرنے کے فیصلے کو کالعدم قرار دینے کیخلاف اپیل پر سماعت ملتوی 

 پرویز الٰہی کو کیس سے ڈسچارج کرنے کے فیصلے کو کالعدم قرار دینے کیخلاف اپیل ...

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

لاہور (نامہ نگار خصوصی)لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس شہرام سرور چوہدری کی سربراہی میں دو رکنی بینچ نے چوہدری پرویز الٰہی کو کیس سے ڈسچارج کرنے کے فیصلے کو کالعدم قرار دینے کے خلاف اپیل پر سماعت موسم گرما کی تعطیلات کے بعد تک ملتوی کردی،جونیئر وکیل نے موقف اپنایا کہ آفتاب باجوہ کی والدہ کا انتقال ہوگیا ہے اس لیے پیش نہیں ہوسکے،عدالت اپیل پر سماعت ملتوی کرے۔

پرویزالٰہی  

مزید :

صفحہ آخر -