ڈی جی اینٹی کرپشن کو درخواست پر جلد فیصلہ کرنے کا حکم

   ڈی جی اینٹی کرپشن کو درخواست پر جلد فیصلہ کرنے کا حکم

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

لاہور (نامہ نگار خصوصی) لاہور ہائیکورٹ نے ہزاروں سمگل شدہ گاڑیوں کی رجسٹریشن کے سکینڈل کی نیب انکوائری کیلئے درخواست پر ڈی جی انٹی کرپشن کو درخواست پر جلد فیصلہ کرنے کا حکم دیدیا عدالت کی درخواست گزار وکیل کو ڈی جی انٹی کرپشن کو درخواست دینے کی ہدایت کرتے ہوئے کہا کہ یہ معاملہ تو صوبائی لحاظ سے ڈی جی انٹی کرپشن کے دائرہ اختیار میں بھی آتا ہے انٹی کرپشن ایکسائز اینڈ ٹیکسیشن کے معاملے پر کارروائی کرسکتا ہے جسٹس فاروق حیدر کی سربراہی میں دو رکنی بنچ نے درخواست پر سماعت کی درخواست مشکور حسین نے ندیم سرور ایڈووکیٹ کیتوسط سے دائر کی درخواست میں وفاقی حکومت، ڈی جی

 نیب لاہور، ڈی جی ایکسائز اینڈ ٹیکسیشن پنجاب اور دیگر کو فریق بنایاگیاہے۔ 

فیصلے کاحکم 

مزید :

صفحہ آخر -