ایم ڈی اور سیکرٹری ٹرانسپورٹ ذاتی حیثیت میں طلب

 ایم ڈی اور سیکرٹری ٹرانسپورٹ ذاتی حیثیت میں طلب

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

لاہور (نامہ نگار خصوصی)لاہور ہائیکورٹ نے لاہور میں مختلف روٹس پر سرکاری بسیں نہ چلنے کے خلاف دائر درخواست پر ایم ڈی ٹرانسپورٹ اور سیکرٹری ٹرانسپورٹ کو ذاتی حیثیت میں طلب کرلیا عدالت نے 4 جون تک سماعت ملتوی کردی جسٹس شجاعت علی خان نے شاہین ٹریولز کی درخواست پر سماعت کی۔ 

طلبی

مزید :

صفحہ آخر -