اضافی الیکشن ٹربیونل بنانے کی درخواست پر فیصلہ محفوظ 

   اضافی الیکشن ٹربیونل بنانے کی درخواست پر فیصلہ محفوظ 

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

لاہور (نامہ نگار خصوصی)لاہور ہائیکورٹ نے تحریک انصاف کے حمایت یافتہ امیدوار سلمان اکرم راجہ اور راؤ عمر ہاشم خان کی اضافی الیکشن ٹربیونل بنانے کی درخواست فریقین کے وکلا کے دلائل سننے کے بعد فیصلہ محفوظ کرلیا عدالت نے سلمان اکرم راجہ اور راؤہاشم کی الیکشن پٹیشن سماعت کیلئے مقرر کرنے سے روک رکھا ہے۔ لاہور ہائی کورٹ کے جسٹس شاہد کریم نے پی ٹی آئی امیدوار سلمان اکرم راجہ اور راؤ عمر ہاشم کی درخواست پر سماعت کی۔

فیصلہ محفوظ 

مزید :

صفحہ آخر -