جج سے نامناسب رویہ‘ وکلاء کی ضمانت کی درخواستیں مسترد

جج سے نامناسب رویہ‘ وکلاء کی ضمانت کی درخواستیں مسترد

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

 لاہور (نامہ نگار خصوصی)جج سے نامناسب رویہ کے الزام پر شیخوپورہ کے وکلاء کیخلاف مقدمہ کا معاملہ دہشتگردی قانون کے تحت کے مقدمہ میں ملوث وکلاء کی ضمانت کی درخواستوں پر سماعت میں عدالت نے تینوں وکلاء کی ضمانت کی درخواستیں مسترد کر دیں تنویر احمد، طلحہ رسول اور محمد عمران کی ضمانت کیلئے ہائیکورٹ سے رجوع کیا تھا پولیس نے وکلاء کی ضمانت کی درخواستیں مسترد ہونے پر انہیں احاطہ ہائیکورٹ سے گرفتار کرلیا۔ 

درخواستیں مسترد

مزید :

صفحہ آخر -