این اے 127، بلاول کے الیکشن لڑنے کا معاملہ، اعتراض ختم 

  این اے 127، بلاول کے الیکشن لڑنے کا معاملہ، اعتراض ختم 

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

لاہور (نامہ نگار خصوصی) لاہور ہائیکورٹ، بلاول بھٹو زرداری کے این اے 127 سے غیر قانونی الیکشن لڑنے کا معاملہ،جسٹس ساجد محمود سیٹھی نے الیکشن ایکٹ کی دفعہ 203 (3) پر عملدرآمد کیلئے دائر درخواست پر بطور اعتراض کیس سماعت کرتے ہوئے رجسٹرار آفس کا اعتراض ختم کر دیا،عدالت نے درخواست سماعت کیلئے مقرر کرنے کی ہدایت کر دی،رجسٹرار آفس نے مصدقہ نقول لف نہ کرنے کا اعتراض لگایا تھا۔

اعتراض ختم  

مزید :

صفحہ آخر -