عدالتی حکم کی عدم تعمیل پر 2 ایس ایچ اوز کی تنخواہ تاحکم ثانی بند

  عدالتی حکم کی عدم تعمیل پر 2 ایس ایچ اوز کی تنخواہ تاحکم ثانی بند

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

لاہور (نامہ نگار خصوصی)ایڈیشنل سیشن جج شبریز اختر راجہ نے عدالتی حکم کی تعمیل نہ کرنے پر ایس ایچ او کاہنہ اور ایس ایچ او گرین ٹاؤن کی تنخواہ تا حکم ثانی بند کر دی، عدالت نے ایس ایچ او گرین ٹاؤن اور ایس ایچ او کاہنہ کو گواہ پیش کرنے کا حکم دیا، گواہ پیش نہ ہو ئے اور نہ تعمیل پیروی آفیسر نے کرائی جس پرعدالت نے عدالتی حکم کی تعمیل نہ کرنے پردونوں ایس ایچ اوز کے وارنٹ گرفتاری جاری کر دیئے اور تنخواہ بند کر دی۔

وارنٹ گرفتاری 

مزید :

صفحہ آخر -