پنجاب انسٹیٹیوٹ آف کارڈیالوجی میں خاتون سےزیادتی ، مقدمہ درج

پنجاب انسٹیٹیوٹ آف کارڈیالوجی میں خاتون سےزیادتی ، مقدمہ درج
 پنجاب انسٹیٹیوٹ آف کارڈیالوجی میں خاتون سےزیادتی ، مقدمہ درج

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

لاہور (ویب ڈیسک) پنجاب انسٹیٹیوٹ آف کارڈیالوجی میں خاتون سےزیادتی کا مقدمہ درج کرلیا گیا، ہسپتال کےملازم نے والد سے مل کر آنے والی خاتون سے زیادتی کی۔

آج نیوز کے مطابق زیادتی کا شکار ہونے والی خاتون کے ساتھ علاج کے لیے ہسپتال آئی تھی۔ ہسپتال کے ملازم نے والد کا آپریشن کروانے کے بہانے زیادتی کی۔

ملزم اعظم نے فون کرکےاسپتال کی دوسری منزل پر بلایا۔ کمرے میں لے گیا اور باہر سے تالا لگادیا۔

مزید :

جرم و انصاف -