ملک میں غیراعلانیہ لوڈشیڈنگ،وزیراعظم کی زیرصدارت اہم اجلاس آج ہو گا

ملک میں غیراعلانیہ لوڈشیڈنگ،وزیراعظم کی زیرصدارت اہم اجلاس آج ہو گا
ملک میں غیراعلانیہ لوڈشیڈنگ،وزیراعظم کی زیرصدارت اہم اجلاس آج ہو گا

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)ملک میں غیراعلانیہ لوڈشیڈنگ کے حوالے سے  وزیراعظم شہبازشریف کی زیرصدارت اہم اجلاس آج ہو گا۔

نجی ٹی وی چینل دنیا نیوز کے مطابق وزیراعظم شہبازشریف کو بجلی کی طلب و رسد اور لوڈشیڈنگ کے حوالے سے تفصیلی بریفنگ دی جائے گی،اجلاس میں بجلی چوری کے خلاف جاری کارروائیوں پر پیشرفت کا جائزہ بھی لیا جائے گا، اس کے علاوہ صوبوں میں بجلی کے حوالے سے درپیش مسائل پر بھی بات چیت ہو گی۔