علی امین گنڈاپور کی عمران خان سے ملاقات اور دوبارہ محسن نقوی سے ملاقات ۔۔۔ لگتا ہے کچھ نہ کچھ ہے: عاصمہ شیرازی بول پڑیں

علی امین گنڈاپور کی عمران خان سے ملاقات اور دوبارہ محسن نقوی سے ملاقات ۔۔۔ ...
 علی امین گنڈاپور کی عمران خان سے ملاقات اور دوبارہ محسن نقوی سے ملاقات ۔۔۔ لگتا ہے کچھ نہ کچھ ہے: عاصمہ شیرازی بول پڑیں

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

کراچی ( مانیٹرنگ ڈیسک )سینئر صحافی و تجزیہ کار عاصمہ شیرازی نے کہا  ہےکہ محسن نقوی اسٹیبلشمنٹ کے نمائندے سمجھے جاتے ہیں، محسن نقوی کی علی امین گنڈاپور سے ملاقات پھر علی امین گنڈاپور کی عمران خان سے ملاقات اور دوبارہ محسن نقوی اور علی امین گنڈاپور کی ملاقات سے لگتا ہے کہ کچھ نہ کچھ ہے۔

 انہوں نے ان خیالات کا اظہار  نجی ٹی وی کے پروگرام ”آج شاہزیب خانزادہ کے ساتھ“ میں گفتگو کرتے ہوئے کیا ۔پروگرام میں  تحریک انصاف کے رہنما حامد خان اورسینئر صحافی و تجزیہ کار  سہیل وڑائچ نےبھی شرکت کی ۔