وفاقی بجٹ کب پیش ہوگا؟ تاریخ سامنے آ گئی

وفاقی بجٹ کب پیش ہوگا؟ تاریخ سامنے آ گئی
وفاقی بجٹ کب پیش ہوگا؟ تاریخ سامنے آ گئی

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

اسلام آباد(این این آئی) قومی اسمبلی کا بجٹ اجلاس سپیکر ایاز صادق کی زیرصدارت 5جون کو شام5 بجے پارلیمنٹ ہاؤس میں ہوگا۔ آئندہ مالی سال2024-25 کا وفاقی بجٹ 8جون کو قومی اسمبلی میں پیش کیا جائے گا، وزیر خزانہ محمد اورنگزیب بجٹ پیش کریں گے۔ذرائع کے مطابق بجٹ پر بحث کا آغاز 10 جون سے ہوگا، بجٹ کی منظوری عید الاضحیٰ کے بعد جون کے آخری ہفتے میں لی جائے گی۔