سعودی عرب میں یکم جون سے پارا 50 ڈگری تک جانے کا امکان

 سعودی عرب میں یکم جون سے پارا 50 ڈگری تک جانے کا امکان
 سعودی عرب میں یکم جون سے پارا 50 ڈگری تک جانے کا امکان

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

جدہ (ڈیلی پاکستان آن لائن )پاکستان سمیت دیگر ممالک کی طرح سعودی عرب میں بھی ان دنوں شدید گرمی کی لہر جاری ہے۔
سعودی مرکز موسمیات کے مطابق سعودی عرب میں یکم جون سے درجہ حرارت 50 ڈگری تک پہنچنے کا امکان ہے۔سعودی مرکز موسمیات کا کہنا ہے کہ شدید دھوپ میں کارکنوں سے کام نہ لینے کی ہدایت کی گئی ہے۔مرکز موسمیات کے مطابق اس سال وسطی اور مشرقی علاقے میں درجہ حرارت 48 سے 50 ڈگری تک جانے کا امکان ہے۔

مزید :

عرب دنیا -